کینسر کے بارے میں اہم معلومات

کینسر کے بارے میں اہم معلومات

ڈاکٹر عبدالقدیر خان مشہور سائنس دان اور پاکستان ایٹم بم کے بانیوں میں سے ہیں ۔ ان کا کینسر کے بارے میں اہم معلومات پر مشتمل تازہ مفید مضمون نذیر قارئین ہے۔ ادارہیہ

 ایک سچا اور نہایت دلچسپ واقعہ ہے جو میرے ایک دوست نے مجھے بھیجا ہے۔ اس کی دلچسپی اور اہمیت کی خاطر اس کو آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔

:زندگی بھر بیمار نہ ہونے کا راز

 پچھلے دنوں ایک فلم کی لوکیشن کی سلیکشن کیلئے میر افلج ملا جانا ہوا، جو شارجہ سے بذریعہ املقین فجیرا جاتے ہوئے راستے میں پڑتا ہے۔ یہاں اونٹ فارمنگ کے ساتھ بہت وسیع ریس کورس بھی ہے۔ ہے تو گاؤں لیکن جدید سہولتوں سے آراستہ ہے۔ ہم گیارہ بجے پہنچے تو گائیڈ سے ریس کورس کا راستہ پوچھ کے اس کے ساتھ ہو لئے، راستے میں ایک قدیم مسجد دیکھنے کو ملی اور اس کے ساتھ ہی چائے کی کینٹین جس کے باہر بینچ پر کئی عربی بیٹھے چائے پی رہے تھے۔ ان میں ایک کافی بوڑھا شخص بھی تھا جو شکل سے بلوچ لگتا تھا۔ میں علم کی تلاش میں سرگرداں ، خود سے شرط باندھی کہ اس بوڑھے کے ساتھ چائے نہ پی تو نام رہے اللہ کا۔


اسٹاف کو دور بٹھایا اور چائے لے کر ان کے پاس جا کر سلام کیا تو انداز درست نکلا وہ بلوچ ہی تھے۔ اپنے آنے کا مقصد بیان کیا تو انہوں نے پاس بٹھا لیا اور پھر میرے اصرار پر اونٹوں کے بارے میں نہایت مفید اور تفصیلی معلومات فراہم کیں جس کا ذکر پھر کبھی کروں گا لیکن ایک دلچسپ بات کہے بنا نہیں رہ سکتا کہ نسلی اونٹ میں انا کا بڑا مسئلہ ہوتا ہے۔ خیر بات ختم کرتے

وقت میں نے اپنی عمر بتائی اور ان کی پوچھی تو معلوم ہوا 95 ضض برس کے ہیں اور ان کی والدہ کا انتقال 105 برس کی عمر میں ہوا تھا۔ کہنے لگے تم تو میرے مقابلے میں ابھی جوان ہو۔ میں نے بات کو پلٹتے ہوئے اور ذرا ہچکچاہٹ سے پوچھا کہ اچھی صحت کا راز تو بتائیں ۔ کہنے لگے بس بیمار نہ پڑو۔ میں نے کہا یہ تو ہمارے بس کی بات نہیں ۔ ہنستے ہوئے کہنے لگے بہت آرام سے ہمارے بس کی بات ہے۔ میں نے کہا آپ بتائیں میں ضرور عمل کرونگا۔ میرے قریب آ کر آہستہ سے کہنے لگے منہ میں کبھی کوئی چیز بسم اللہ کے بغیر نہیں ڈالنا چاہئے ، پانی کا قطرہ ہو یا چنے کا دانہ۔ میں خاموش سا ہو گیا۔ پھر کہنے لگے اللہ نے کوئی چیز بے مقصد اور بلا وجہ نہیں بنائی ، ہر چیز میں ایک حکمت ہے اور اس میں فائدے اور نقصان دونوں پوشیدہ ہیں ۔ جب ہم کوئی بھی چیز بسم اللہ پڑھ کر منہ میں ڈالتے ہیں تو اللہ اس میں سے نقصان نکال دیتا ہے ۔ ہمیشہ بسم اللہ پڑھ کر کھاؤ پیو اور دل میں بار بار خالق کا شکر ادا کرتے رہو اور جب ختم کر لو تو بھی ہاتھ اُٹھا کر شکر کر کبھی بیمار نہ پڑو گے۔ میری آنکھیں تر ہو چکی تھیں ۔ ہمارے بعض مولوی حضرات اور عالموں سے یہ کتنا بڑا عالم تھا۔


دیر ہو رہی تھی، میں سلام کر کے اُٹھنے لگا تو میرا ہاتھ پکڑ کر کہنے لگے، کھانے کے حوالے سے آخری بات بھی سنتے جاؤ۔ میں ”جی“ کہ کر پھر بیٹھ گیا۔ کہنے لگے اگر ساتھ بیٹھ کر کھا رہے ہو تو کبھی بھول کے بھی پہل نہ کیا کرو چاہے کتنی ہی بھوک لگی ہو، پہلے سامنے والے کی پلیٹ میں ڈالو وہ جب تک لقمہ اپنے منہ میں نہ رکھ لے تم شروع نہ کیا کرو۔ میری ہمت نہیں پڑ رہی تھی کہ اس کا فائدہ پوچھوں لیکن وہ خود ہی کہنے لگے یہ تمہارے کھانے کا صدقہ ادا ہو گیا اور ساتھ ہی اللہ بھی راضی ہوا کہ تم نے پہلے اس کے بندے کا خیال کیا۔ یادرکھو غذا جسم کی اور بسم اللہ روح کی غذا ہے ، اب بتاؤ کیا تم ایسے کھانے سے بیمار پڑ سکتے ہو؟ یہ بیان کردہ واقعہ صحت سے تعلق رکھتا ہے۔ آپ کو چند اور مفید و اہم باتیں صحت و بیماری کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں۔ کینسر کی بیماری بہت

موذی اور تکلیف دہ ہے۔ آئیے اس سے متعلق چند آسان نسخے بیان کرتا ہوں :

(1): بین الاقوامی کینسر کے علاج کی دوائیں بنانے والے کبھی یہ نہیں بتاتے کہ کینسر محض

وٹامن 17-B کی کمی کا نام ہے اور بین الاقوامی سطح پر ایسے ٹانک بنانا ممنوع ہیں جو 17-B فراہم کرتے ہوں ۔ اللہ پاک نے بادام میں 17-B کی اچھی مقدار رکھی ہے۔ اگر آپ روزانہ م کے 7.6 دانے کھالیں تو 17-B کی کمی کی بیماری نہیں ہوتی ہے۔ بادام کھائے اور کینسر بادام سے محفوظ رہیے۔


(2): چقندر، گاجر، سیب اور ایک لیموں کا عرق اگر صبح شام آپ استعمال کریں تو اللہ تعالیٰ آپ کو کینسر سے نجات دلاتا ہے اور محفوظ بھی رکھتا ہے۔


(3): کریلے کے تین چار چھلے کاٹیں، کپ میں ڈال کر گرم پانی اس پر ڈالیں، چند منٹ رہنے دیں اور پھر یہ پانی دو تین مرتبہ پی لیں ، ان شاء اللہ کینسر کے سیل ختم ہو جائیں گے۔


(4): ناریل (کھوپرا) کے چند بار یک ٹکڑے کاٹیں اور اس پر گرم پانی ڈال دیں۔ کچھ

وقت کے بعد پانی سفید ہو جائے گا ، اس کے پینے سے کینسر کے سیل ختم ہو جاتے ہیں ۔


(5) ... ایک لیموں لے کر اس کا عرق نکالیں ۔ اس میں نیم گرم پانی ڈالیں، اگر شوگر کی بیماری نہیں ہے تو اس میں شہد ملا کر تین مرتبہ دن میں استعمال کریں۔ ان شاء اللہ آرام ملے گا۔ (6): سرسوں کا ساگ کھانے سے کینسر کا خطرہ نہیں رہتا۔


(7) تحقیق کے مطابق مختلف اقسام کے کینسر سے بچنے کیلئے درج ذیل اشیا کا استعمال بھی

مفید پایا گیا ہے۔ بروکلی، گاجر، پھلیاں لوبیا، بیریز ، دار چینی ، خشک میوہ جات یعنی با دام ، مغز، اخروٹ کی گری وغیرہ ، روغن زیتون، ہلدی ، سٹرس فروٹ ، السی کے بیج، ٹماٹر وغیرہ۔


(8)... : ناصر دوا خانہ 0476211434 سچی بوٹی کی گولیاں خریدیں اور چار صبح چار دو


پہر چار شام کو پانی سے لیں۔ اس سے کیمو تھراپی وغیرہ کا اثر یعنی بال گرنا ، ہو موگلوبین کم ہونا ، نہیں ہوتا ۔ یہ آزمایا ہوا نسخہ ہے۔


اللہ پاک ان تمام مریضوں کو جن کو یہ موذی مرض لاحق ہے مکمل شفادے تندرست رکھے اور عمر دراز کرے۔ آمین!

( میری ڈائری جلد 2 صفحہ 27/30 )


Comments

Popular posts from this blog

پاک و افغان جنگ میں مرکزی کردار کس کا؟ مسلمانوں کو کیا کرنا چاہیے ؟

ڈاکومنٹری کا جواب یا گلوخلاصی ؟