تائثرات برائے دس روزہ میڈیا وار کورس
تائثرات برائے دس روزہ میڈیا وار کورس
جامعۃ الرشید کراچی کے زیر اہتمام دس روزہ میڈیا وار کورس میںشرکت ، انتہائی اہم اور معلومات کے اضافے کا باعث ہے
راقم الحروف اس میں شرکت کرنا چاہا تاکہ کچھ نیا سیکھنے کو ملے ،ماشاءاللہ جامعۃ الرشید والے اس میدان میں سب سے آگے ہیں اورڈیجیٹل طریقے سے اسلام کی خدمت اور دشمنان اسلام کے راستے میںسد سکندری بن کر کھڑے ہیں ۔
جن حضرات کو سوشل میڈیا پر اسلام کی خدمت کرنا ہے یا مستقبل میںکرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ، ان کے لئے یہ انمول تحفہ ہے ، اسے ضائع نہکیجئے ۔
ان شاء اللہ فرصت ملتے ہی اس پر تفصیلی کالم لکھوں گا ۔
محمد عدنان لہڑی حنفی
17/2/2025

Comments
Post a Comment
Warning ⚠️
Don't use bad words.