" ماخذ القرآن" اور " الفرقان الحق" کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ
ان شاءاللہ عنقریب منظر عام پر ۔۔۔۔ حقانیت قرآن ، جلد 1 : ڈاکٹر کلئیر ٹسڈل کی کتاب (The sources of the Quran) المعروف " مأخذ القرآن" اور نام نہاد امریکی قرآن " الفرقان الحق" جسے قرآن کی نظیر کے طور پر پیش کیا گیا ، کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ ۔ احباب سے دعاؤں کی درخواست مع تعاون کے ۔ جزاکم اللہ خیرا ۔ محمد عدنان جاوید حنفی