مصنف کتب کثیرہ مولانا محمد انور غازی صاحب سے ملاقات
مصنف کتب کثیرہ مولانا محمد انور غازی صاحب سے ملاقات معروف موٹیوشنل اسپیکر اور مصنف کتب کثیر ہ بہترین لکھاری مولانا محمد انور غازی صاحب (استاد جامعۃ الرشید کراچی) کو کون نہیں جانتا، کتابوں کی دنیا میں بہترین مصنف اور کالم نویس اور ادیب ہے ، اور میدان سیاحت میں بھی نمایا نام رکھتے ہے ،کئی ملکوں کا خصوصا مغربی ممالک کے سفر سے بہترین تجربات اور مشاہدے ان کے کشکول میں موجودہے ۔ آج موصوف ہمارے کلاس میں لیکچر دینے کی غرض سے تشریف لائے اور الحاد (atheism) کے موضوع پر بہترین ا...